رمیز راجہ نے اپنا وعدہ پورا کر دیا۔۔ قومی ٹیم کے لئے ایسے کوچز لے آئے کہ آپ بھی حیران ہو جائیں گے

3247

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کوچز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

ورلڈ کپ کے لئے آسٹریلیا کے میتھیو ہیڈن ہیڈ کوچ اور ساؤتھ آفریقہ کے ورنن فلینڈر بولنگ کوچ کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔

اس سے پہلے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقار یونس نے استعفیٰ دیا تھا۔

یاد رہے کہ رمیز راجہ سے ملاقات میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے مقامی کوچز سے متعلق شکایت بھی کی تھی کہ یہ لوگ ہماری کمزوریاں ہمارے خلاف ہی استعمال کرتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here