آسٹریلین کپتان پٹ کمنز پاکستانی خاص چیز کے دلدادہ ہوگئے…
آسٹریلیا کا دورہ پاکستان پاکستان کرکٹ کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ میں کامیابی کی ضمانت ثابت ہو گئے ۔ پاکستان کو آسٹریلین کرکٹ بورڈ کا مشکور ہونے چاہیے کہ انھوں پاکستان اپنی ٹیم تب بھیجی جب دنیا پاکستان سے نظریں کترا رہی تھی ۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سریز بڑے زورون کے ساتھ جاری و ساری ہے ۔ جس کے دو میچز بڑی کامیابی کے ساتھ کھیلے جا چکے ہیں ۔
آسٹریلین ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نے اپنے بورڈ کو ایک خط لکھا ہے جس میں ان نے اپنی ٹیم اور میزبان کے اپنے سلوک کے بارے میں آگاہ کیا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ہر طرح کی انٹرنیشنل کرکٹ کے لیے تیار ہے ، یہاں ہمیں کوئی خطرہ محسوس نہیں ہو رہا ۔ اس کے اعلاوہ کپتان پٹ کمنز نے پاکستانی خاطر مدارت یہاں کے کھانے اور خاص طور میں ہوٹل میں دیے جانے والے ماحول کی بہت تعریف کی۔ پٹ کمنز کا کہنا تھا کہ کے پاکستان کے کھانے بہت لذیذ ہیں مجھے یہاں کے کھانوں کا ذائقہ بڑا پسند آیا ہے ۔