تین پاکستانی کھلاڑی اپنے ٹیم کے سب سے بڑے ستون ہیں ، ان کے بغیر ٹیم کچھ بھی نہیں ، ہرشل بوگلے
جب ٹیلنٹ اور مہارت ایسی ہو تو پھر دشمن بھی تعریف کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں ۔ جی ہاں یہاں بات بابراعظم اور انڈین بڑے کمنٹیٹر ہرشل بوگلے ہو رہی ہے ۔ جو آج کل بابراعظم کی تعریفوں کے پل باندھتے نہیں تک رہے ۔ ہرشل بوگلے نے ٹویٹر پر ٹویٹ کر کے بابراعظم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ کو ضرورت تھی کہ بابراعظم کھیلے کو بڑا رنز بنائے تو اس نے بنا دیا ۔ انھوں نے کہا کہ بابراعظم تمام فارمیٹ کا بہترین کھلاڑی ہے ۔
مزید بوگلے نے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ٹیم کی کامیابی کی بڑی وجہ تین کھلاڑی بابراعظم ، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی۔ جو بالکل ٹیم مین ستونون کی طرح ہیں اگر ان کو نکال دیا جائے تو ٹیم مین پھر کچھ نہیں رہ جاتا ۔ انھوں نے کہا پاکستانی ٹیم ان تین کھلاڑیوں پر زیادہ انحصار کر رہی ہوتی ہے ۔ اور ان تینوں میں سے کم ازکم کوئی ایک ضرور ہر میچ میں بڑی اننگ کھیلتا ہے۔