اب تو زیادتی بھی بولتی ہوگی کہ اس کھلاڑی سے زیادتی بند کرو

1236

اب تو زیادتی بھی بولتی ہوگی کہ اس کھلاڑی سے زیادتی بند کرو

پاکستان کرکٹ میں کرکٹ معیار صرف پرچی ہے اگر وہ کسی کے بھی پاس ہے تو پرفارمنس  ہونے نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا.  کیونکہ پی سی بی کے سلیکٹرز صرف پرچی کو اہمیت دیتے ہیں پرفارمنس کو بالکل . یہی پچھلے کئی سالوں سے نوجوان کھلاڑی عامر یامین کے ساتھ ہو رہا ہے عامر یامین ایک اچھے اور کامیاب بولر ہیں.  مگر ان کا کہیں نام ہی نہیں ہے  نیشنل کرکٹ تو دور کی بات بیچارے کو ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی وہ موقع نہیں دیا گیا جو اس میں نکھار لے آتا.

یہ زیادتی عامر یامین کے ساتھ اتنی بار کی گئی ہے کہ اب زیادتی کو شرم آنے لگی ہے اس کے ساتھ ہونے والی زیادتی سے.  سینئر تجزیہ کار شعیب جٹ کاکہنا تھا کہ نا جانے پی سی بی کب تک ان کے ساتھ مزید زیادتیاں کرتا رہے گا.  انھیں باقاعدہ چانس دیا جائے تاکہ ان میں مزید نکھار آ سکے.   عامر یامین ایک اچھے بولر ہیں مگر ہونے نہ ہونے کے برابر چانسز ملے ہیں تو پی سی بی کو دھیان رکھنا چاہیے.

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here