اب پاکستان کو یہ تین کھلاڑی واپس بلا لینے چاہیں ، اور  باقی ٹیموں کو دھول چٹانی چاہیے۔۔

6586

اب پاکستان کو یہ تین کھلاڑی واپس بلا لینے چاہیں ، اور  باقی ٹیموں کو دھول چٹانی چاہیے۔۔

اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان کرکٹ میں اپنا ایک مقام بنائے ، اور ثابت کر دے کہ پاکستان دنیا کی بہترین ٹیم ہے ، اور دنیا مجبور ہو جائے پاکستان کے ساتھ میچ کھیلنے کیلئے۔ پاکستان میں کرکٹ کو ختم کرنے کی پوری کوشش کی جا رہی ہے۔ سازش کرکے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ روکی جا رہی ہے۔ پاکستان کو اب انٹرنیشنل کرکٹ میں بھرپور پرفارم کرنا ہو گا۔ آسٹریلیا سریز ایک بہترین موقع ہے اپنی صلاحیتوں کو ثابت کرنے کا۔ جو میچز باقی رہ گئے ہیں ان میں بھرپور پرفارم کرنا چاہیے۔

پاکستان کو ایک مضبوط ٹیم بقیہ آسٹریلیا سریز کے لیے بنانی چاہیے ، تین بڑے کھلاڑیوں کو اب ٹیم میں واپس بلا لینے چاہئیں۔ فخر زمان ، شرجیل خان اور محمد عامر ان تین کھلاڑیوں کو ون ڈے اسکواڈ کا حصہ بنانا چاہیے ، ان تین کھلاڑیوں کی شمولیت سے پاکستان کرکٹ ٹیم مضبوط کو جائے ، اور ہم انڈیا اور نیوزی لینڈ کا مقابلہ بھی کر سکیں گے ، اب وقت ہے ، پاکستان یک جان ہو کر میچ کھیلے اور آسٹریلیا سریز میں باقی ٹیموں کو دھول چٹا دے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کو اب ثابت کرنا ہو گا وہ دنیا کی بہترین ٹیم ہے

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here