آسٹریلیا کے خلاف مڈل آرڈر مضبوط کرنے کیلئے ، ان دو کھلاڑیوں کی ضرورت پڑے گی۔۔ بابر اعظم

940

آسٹریلیا کے خلاف مڈل آرڈر مضبوط کرنے کیلئے ، ان دو کھلاڑیوں کی ضرورت پڑے گی۔۔ بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم اس وقت پی اہس ایل کے ساتویں سیزن  میں مصروف ہے ، نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں کھلاڑی زبردست پرفارمینس کا مظاہرہ کیا تھا  ، مگر  آسٹریلیا سریز  اسکواڈ کیلئے سلیکٹ کیا گیا مڈل آرڈر ابھی تک ناکام نظر آ رہا ہے ، خوشدل شاہ ، آصف علی اور اعظم خان ابھی تک اچھا پرفارم نہیں کر سکے ، تینوں کھلاڑی تین ، تین اننگز کھیل چکے ہیں ، مگر ان میں کوئی کھلاڑی ففٹی پلس سکور نہیں کر سکا۔ اب تو کپتان بابر اعظم نے بھی مڈل آرڈر میں تبدیل کرنے کا کہے دیا ہے۔

گزشتہ روز میڈیا سے بات کرتے ہوئے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ، عابد علی کو ٹیسٹ ٹیم میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر کیلئے زبردست بلے باز ہیں ، ان اس کھلاڑی کی سریز میں ضرورت پڑے گی ، جبکہ وائٹ بال سریز کے لیے  شعیب ملک اس وقت ٹی ٹونٹی اسکواڈ کا حصہ نہیں ہیں ، بابر اعظم نے بورڈ کو بھی کہا ہے ، کہ شعیب ملک کو اسکواڈ کا حصہ بنایا جا ئے ، تاکہ  شعیب ملک  مڈل آرڈر کا مسئلہ حل کر سکیں۔ ان دو کھلاڑیوں کے مڈل آرڈر میں آنے سے بیٹنگ ، لائن اور باؤلنگ لائن مضبوط ہو جائے گی۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here