معروف بالی وڈ سٹار اداکارہ شاہد آفریدی کی دیوانی ہوگئی عجیب و غریب چیز کرنے کی خواہش کر دی

784

معروف بالی وڈ سٹار اداکارہ شاہد آفریدی کی دیوانی ہوگئی عجیب و غریب چیز کرنے کی خواہش کر دی

ویلنٹائن ڈے کے موقع پر، اداکارہ ماہیکا شرما اپنے پہلے کرش پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی کا نرس بم کر خیال رکھنا چاہتی ہیں، کیونکہ شاندار آل راؤنڈر نے کمر کی مسلسل تکلیف کی وجہ سے اپنے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کیرئیر کو روک دیا ہے، جس سے ان کے پی ایس ایل کے  سات سالہ کیریئر کا خاتمہ ہو گیا ہے۔

وہ کہتی ہیں، ’’میری خواہش ہے کہ مجھے شاہد آفریدی کی دیکھ بھال کا موقع ملے.  ویلنٹائن ڈے کے دن جسے میں چاہتی ہوں وہ درد میں ہے۔ یہ مجھے بہت اداس کر رہا ہے۔”

ماہیکا اس بات کا انکشاف کرتی رہتی ہے کہ جب وہ بہت چھوٹی تھی تو سب سے پہلے جو چیز انھیں اچھی لگی تھی وہ شاہد آفریدی کی کرکٹ تھی وہ انھیں کھیلتے ہوئے دیکھتی آئی ہیں۔ وہ مزید کہتی ہیں، ‘میں اس وقت بہت چھوٹی تھی۔ مجھے آج بھی یاد ہے جب میں نے پہلی بار شاہد آفریدی کو کھیلتے ہوئے دیکھا تھا انھوں نے چھکوں کی برسات  کر دی تھی۔ اور میں واقعی اس کے لیے پاگل تھی۔  اپنے ارد گرد آفریدی کو محسوس کر سکتا تھی۔ اس لیے وہ ہمیشہ میرے لیے خاص رہے ہیں۔ میں اس سے انکار نہیں کروں گی کہ آفریدی مجھے پرجوش کرتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here