میں رمیز راجہ کے اس فیصلے سے اتفاق نہیں کرتا، وسیم اکرم نے اپنے ہی دوست کے خلاف بول دیا

13147

میں رمیز راجہ کے اس فیصلے سے اتفاق نہیں کرتا، وسیم اکرم نے اپنے ہی دوست کے خلاف بول دیا

پاکستان لیجنڈری سابق پیسر اور کنگ آف سلطان وسیم اکرم پاکستان کرکٹ بورڈ  مین ہونے والی تبدیلیوں سے کچھ حد تک غیر مطمئن نظر آ رہے ہیں ۔ گزشتہ روز ایک نجی ادارے کو انھوں نے بتایا کہ تھیک ہے کہ نیا سربراہ اپنے مطابق  مینجمنٹ ضرور تبدیل کرتا ہوتا ہے مگر جس طرح رمیز راجہ نے کیا ہے میں اس سے بالکل مطمئن نہیں ہوں ۔ ان کی طرف سے جتنا تیزی جو نئی ڈویلپمنٹس  ہوئی ہیں وہ کہیں تھیک نہین لگ رہیں ہین ۔

وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ رمیز راجہ چیئرمین بننے کے بعد سسٹم کا پہلے اچھے سے کچھ وقت کے لیے  مکمل جائزہ لیتے اس کے بعد جہاں گنجائش ہوتی تبدیلیاں کر دیتے ۔ وسیم اکرم  کا کہنا تھا کے مصباح الحق اور وقار یونس کو عین اس وقت پر بدلہ گیا ہے جب ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سر پہ تھا۔ حالانکہ مصباح الحق اور وقار یونس تھیک کام کر رہے تھے۔ مزید ان کا کہنا تھا کہ رمیز نے کچھ کاموں مین بڑی جلد بازی کی ہے ۔ جس کا نقصان اب ٹیم ورلڈ کپ میں بھگتی ہے  ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here