تین پاکستانی بولرز وسیم اکرم , وقاریونس اور شعیب اختر جیسے بڑے سٹار بننے جا رہے ہیں , آئن بُشب
ویسٹ انڈیز سپورٹس جرنلسٹ اور بہترین کمنٹیٹر آئن بشپ جوکہ ایک بہترین تجزیہ کار بھی ہیں. ان کا کہنا تھا کہ 80 کی دہائی میں عمران خان کی قیادت میں پاکستان کی ٹیم بڑی مضبوط تھی یا اب پھر بہت مضبوط ٹیم ہے . آئن بشپ نے مزید کہا 80 کی دہائی میں پاکستان ٹیم نے ویسٹ انڈیز ٹیم کو مشکل میّں ڈالا تھا یا پھر اس سال 2021 میں بہت زیادہ مشکل میں ڈالا تھا.
ویسٹ انڈیز تجزیہ کار نے کہا ایک وقت تھا کہ پاکستان کے پاس وسیم اکرم, وقار یونس, عمر گل اور شعیب اختر جیسے بڑے فاسٹ بولر تھے. جن کا سامنا کرتے ہوئے بلے باز کانپ جایا کرتے تھے. یا مجھے ابھی پاکستان ٹیم میں وسیم اکرم , وقار یونس, اور شعیب اختر جیسے بولر شاہین آفریدی, وسیم جونیئر اور نسیم شاہ میں نظر آ رہے ہیں. مجھے ان تین بولرز میں مستقبل کے بڑے سٹار نظر آ رہے ہیں. ان تینوں بولرز میں بھی خاص ورائٹی ہے جوتب کے تینوں بولرز میں تھی.