آسٹریلیا پاکستان ٹیسٹ سریز… ایک نیا تنازع کھڑا ہوگیا

653

آسٹریلیا پاکستان سے سریز نہیں جیتا ایمپائرز نے پاکستان کے ایک کھلاڑی کو غلط آؤٹ دے کر میچ کا پانسا پلٹ دیا تھا.

اس وقت پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پاکستان میں ایک تاریخی ٹیسٹ سریز اختتام پذیر ہوئی ہے.  24 سال بعد آسٹریلیا نے پاکستان کا دورہ کرکے دنیا کو پیغام دیا ہے کہ پاکستان میں اب حالات معمول پر آ چکے ہیں.  پاکستان اب انٹرنیشنل کرکٹ کے لیے مکمل طور پر تیار ہے.

ٹیسٹ سریز کے اختتام ہوتے ہی ایک نیا تنازع شروع ہو گیا ہے جوکہ پوری سریز پر سوالیہ نشان بن چکا ہے.  سریز کے آخری ٹیسٹ میں پاکستان کی دوسری ا ننگ میں اظہر علی کا آؤٹ ہونا بہت زیادہ متنازع ہوچکا ہے.  تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستان کی دوسری اننگ میں جب پاکستان 136 رنز پر بیٹنگ کر رہا تھا تو ایمپازئر کی جانب سے  اظہر علی کو آؤٹ دیا جانا  متنازع ہوچکا ہے.  تجزیہ کاروں کے مطابق اظہر علی آؤٹ نہیں تھے.  ایمپائرز نے فیصلہ لینے میں بہت جلد بازی کی.  ان کا کہنا تھا کہ ایمپائرز کو فیصلہ دینے سے پہلے ایک بار ریویو کال کرنی چاہیے تھی.  جس کے بعد فیصلہ بدل سکتا تھا.  مگر ایمپائرز نے ٹائم بچانے کے چکر اور میچ ڈرا ہونے سے بچانے کے لیے فیصلہ فوراََ سنا دیا.  اس طرح پاکستان میچ ہار گیا.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here