میں دو نمبر ون کھلاڑی کو آئی پی ایل اکٹھے کھیلتا دیکھنا چاہتا ہوں۔۔ شعیب اختر

61371

میں دو نمبر ون کھلاڑی کو آئی پی ایل اکٹھے کھیلنا دیکھنا چاہتا ہوں۔۔ شعیب اخترپاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر شعیب اختر بھی پاکستانی ٹیم سے کافی نالاں نظر آتے ہیں ، ویسے بھی شعیب اختر کافی دنوں سے قومی ٹیم کے اوپر تنقید کر رہے ہیں ، ٹیسٹ سیریز میں ناقص پرفارمینس کے بعد شعیب اختر نے کرکٹ بورڈ اور کھلاڑیوں کے اوپر خوب تنقید کی تھی۔

اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے دفاعی حکمتِ عملی کے اوپر خوب تنقید کی ، پاکستان اگر جارحانہ حکمت عملی اپناتا تو پاکستان آخری دونوں ٹیسٹ میچ جیت جاتا۔ اور پاکستان آسانی ٹیسٹ سیریز اپنے نام کر لی۔۔

شعیب اختر نے اپنے یو ٹیوب چینل کے اوپر بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میری خواش ہے کہ ویرات کوہلی اور بابر اعظم ایک ہی ٹیم میں کھیلیں ، اور دنوں اکٹھے اوپننگ کیلئے میدان میں اتریں ۔ شعیب اختر کا کہنا تھا کہ آئی پی ایل کے اندر پاکستانی کھلاڑیوں کو بھی موقع دینا چاہیے ۔ شعیب اختر کا خیال ہے کہ اگر بابر اعظم ائی پی ایل کھیلنے چلے جاتے ہیں تو لیگ کی پاپولیرٹی بہت زیادہ بڑھ جائے گی۔ اور بابر اعظم انڈین پریمیئر لیگ کا سب سے مہنگا کھلاڑی بن کر نکلے گا۔ شعیب اختر کا مزید کہنا تھا کہ بابر اعظم کی ائی پی ایل میں کم سے کم قیمت 20 کروڑ انڈین روپے ہونی تھی۔ اور وہ آئی پی ایل کے سب سے مہنگے کھلاڑی بن کر ابھرتے۔۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر شعیب اختر بھی پاکستانی ٹیم سے کافی نالاں نظر آتے ہیں ، ویسے بھی شعیب اختر کافی دنوں سے قومی ٹیم کے اوپر تنقید کر رہے ہیں ، ٹیسٹ سیریز میں ناقص پرفارمینس کے بعد شعیب اختر نے کرکٹ بورڈ اور کھلاڑیوں کے اوپر خوب تنقید کی تھی۔ اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے دفاعی حکمتِ عملی کے اوپر خوب تنقید کی ، پاکستان اگر جارحانہ حکمت عملی اپناتا تو پاکستان آخری دونوں ٹیسٹ میچ جیت جاتا۔ اور پاکستان آسانی ٹیسٹ سیریز اپنے نام کر لی۔۔

شعیب اختر نے اپنے یو ٹیوب چینل کے اوپر بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میری خواش ہے کہ ویرات کوہلی اور بابر اعظم ایک ہی ٹیم میں کھیلیں ، اور دنوں اکٹھے اوپننگ کیلئے میدان میں اتریں ۔ شعیب اختر کا کہنا تھا کہ آئی پی ایل کے اندر پاکستانی کھلاڑیوں کو بھی موقع دینا چاہیے ۔ شعیب اختر کا خیال ہے کہ اگر بابر اعظم ائی پی ایل کھیلنے چلے جاتے ہیں تو لیگ کی پاپولیرٹی بہت زیادہ بڑھ جائے گی۔ اور بابر اعظم انڈین پریمیئر لیگ کا سب سے مہنگا کھلاڑی بن کر نکلے گا۔ شعیب اختر کا مزید کہنا تھا کہ بابر اعظم کی ائی پی ایل میں کم سے کم قیمت 20 کروڑ انڈین روپے ہونی تھی۔ اور وہ آئی پی ایل کے سب سے مہنگے کھلاڑی بن کر ابھرتے۔۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here