پاکستان کا یہ باؤلر ایک جادو گر ہے ، مجھے حیران کر کے رکھ دیا ، سٹار باؤلر جیمز اینڈرسن

3404
پاکستان کا یہ باؤلر ایک جادو گر ہے ، مجھے حیران کر کے رکھ دیا ، سٹار باؤلر جیمز اینڈرسن انگلینڈ کے سٹار فاسٹ باؤلر جیمز اینڈرسن کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں ، ٹیسٹ کرکٹ میں ان کا اپنا ایک مقام ہے ، انہوں ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں ، اس وقت کاؤنٹی کرکٹ لیگ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں ، پاکستان کے کافی کھلاڑی بھی انگلینڈ کاؤنٹی کرکٹ لیگ کا حصہ ہیں ، اور وہ وہا مں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں ، جیمز اینڈرسن بھی پاکستانی فاسٹ باؤلر کی تعریف کرنے پے مجبور ہو گئے ہیں ،۔ جی ہاں بات ہو رہی ہے حسن علی کی ، جیمز اینڈرسن نے پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر حسن علی کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے ہیں ، ان کا کہنا تھا کہ حس علی ایک جادو گر فاسٹ باؤلر ہیں ، اس سے اگر سارا دن فاسٹ باولنگ کروائی جائے تو یہ تھکنے والوں میں سے نہیں ہے ، یہ سارا دن باولنگ کروانے کی صلاحیت رکھتا ہے ، حسن علی جیسی سکلز کسی اور فاسٹ باؤلر میں نہیں دیکھیں ، حسن علی ںے بھی جیمز اینڈرسن کی بہت تعریف کی ، ان کی سکلز فائدہ اٹھانے کی کوشش کا عیادہ کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here