پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ سے کتنا مال بنایا ، سن کر دنگ رہے جائیں گے ۔۔

1841
پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ سے کتنا مال بنایا ، سن کر دنگ رہے جائیں گے ۔۔ دنیا میں اس وقت کرکٹ لیگز کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے ، ائی پی ایل پیسے کے لحاظ سے اس وقت دنیا کی بڑی لیگ ہے ، اگر کرکٹ کے معیار کی بات کی جائے تو پاکستان سپر لیگ کا نام پہلے نمبر پر آتا ہے ۔ فاسٹ باؤلنگ کے لحاظ سے پاکستان سپر لیگ کا اپنا ہی مقام ہے ، اب پاکستان سپر لیگ پیسے کے معاملے میں بھی اگے نکل کر سامنے آ گئی ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے سیزن 7 نے تقریباً دو ارب روپے کی کمائی کی ہے۔ اور پاکستان سپر کی سب سے زیادہ کمائی ہے۔ پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ کو چاہیے کہ وہ اور لیگز شروع کرنے کی بجائے پاکستان سپر لیگ کے اوپر توجہ مرکوز رکھے۔ پی ایس ایل 7 سے دو ارب کا متوقع پرافٹ کمایا ہے ، اتنے اچھے مالی فائدے کی امید کے بعد پی سی بی کو جونیئر یا کسی اور لیگ کو اپنا وقت دینے کی بجاے صرف پی ایس ایل کو پروموٹ کرنا چاہئے۔ اسی سے ہی پاکستان کرکٹ کو فائدہ ہو گا مالی طور پر بھی اور اچھے پلیئرز بھی سامنے آہیں گے – راجہ صاحب اس سال جونئیر لیگ کا شوق پورا کر لیں۔ لیکن اصل برانڈ سینئر پی ایس ایل ہی ہے-

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here