مرد میں ایک چیز ایسی ہے جو عورت کواس کا دیوانہ بنا دیتی ہے

761

مرد میں ایک چیز ایسی ہے جو عورت کواس کا دیوانہ بنا دیتی ہے

فطرت نے  ہمیشہ ایک چیز چاہےکوئی مرد ہو یا عورت ان کے اندر پیوست کر دی ہے کہ ہمیشہ سے وہ ایک دوسرے کو کشش کرتے ہیں.  کوئی بھی دنیا کا مرد ہو اسے عورت سے تھوڑا بہت سہی مگر لگاؤ ضرور ہوتا ہے.  اس کی اب سے بڑی وجہ خود قدرت ہے جس نے یہ سب ان کے دلوں میں رکھ دیا ہے.

ایسا نہیں کہ صرف مرد عورتوں کے دیوانے ہوتے ہیں یاد رکھیے عورتیں بھی مردوں کی برابر دیوانی ہوتی ہیں.  مگر ہم یہاں بات کریں گے مرد کی ایک خاص چیز کی جو کہ عورتوں کو زیادہ ان کی طرف راغب کرتی ہیں.

سائنسی تحقیقی سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو مرد عورت کے تعلق میں زیادہ رومانوی ہوتے ہیں . ایسے مرد عورتوں کی توجہ کا زیادہ سبب بنتے ہیں فطرت نے کشش کرنا تو ہر مرد اور عورت میں رکھا ہے مگر ان میں رومانوی حیثیت پیدا کرنا ان پر چھوڑ دیا ہے.

یاد رہے کہ خوشبو ایک ایسی چیز ہے جو رومانوی کردار میں اضافہ کرتی ہے اس لیے کافی مرد عورتوں کو کشش کرنے کے لیے اس تکنیک کو استعمال کرتے ہیں جو کہ کافی کارآمد بھی ہے.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here