پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیرمین اور سربراہ رمیز راجہ نے
پاکستان کے بڑے نیوز چینل پر ایک ایسی حرکت کردی ہے کے شائقین اور فینز ایک شاک میں ہیں – پاکستان کا سابق کھیلاڑی ایک اور سابق کھیلاڑی کو گدھا کہنے پر ہنستا رہا – یہ کیا شرم ہے؟
اطلاعات کے مطابق بول ٹی وی کے پی ایس ایل شو پر رمیز راجہ اور سقلین مشتاق موجود تھے اور انہوں نے یہ نے شرمی کی – اطلاعات کے مطابق ایک اینکر نے وہاب ریاض پر ایک بن کہانی سنائی – اس میں اس نے وہاب ریاض کو ایک گدھے کے کردار سے تشبی دی –
اس پر پاکستان کے سابق کھیلاڑی اور بلے باز رمیز حسن راجہ ہنستے رہے اور وہاب ریاض کی ذلالت پر کہکے لگا رہے تھے – شائقین کا سوال ہے کیا یہ بے شرمی ہے – ایسا نہیں ہونا چاہے!