پشاور زلمی نے نئے کوچ کا اعلان کردیا!

1353

پاکستان سپر لیگ 2023 بہت جلد شروع ہونے والی ہے۔ ٹورنامنٹ 5 مقامات پرکھیلا جائے گا لیکن پانچواں مقام نمائشی میچ کے لیے ہے۔ پی ایس ایل 2023 کا نمائشی میچ کوئٹہ میں ہوگا، بگٹی اسٹیڈیم اس میچ کی میزبانی کرے گا۔یہ میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا۔ یہ میچ آنے والے اتوار یعنی 5 فروری کو کھیلا جائے گا۔ یہ یوم کشمیر بھی ہے۔پشاور زلمی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ہوں گے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی قیادت سرفراز احمد کریں گے۔ ٹورنامنٹ بڑا ہو رہا ہے۔ پشاور زلمی نے اس میچ کے لیے کامران اکمل کو اپنا ہیڈ کوچ نامزد کر دیا ہے۔

پاکستان سپر لیگ 2023 بہت جلد شروع ہونے والی ہے۔ ٹورنامنٹ 5 مقامات پرکھیلا جائے گا لیکن پانچواں مقام نمائشی میچ کے لیے ہے۔ پی ایس ایل 2023 کا نمائشی میچ کوئٹہ میں ہوگا، بگٹی اسٹیڈیم اس میچ کی میزبانی کرے گا۔یہ میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا۔ یہ میچ آنے والے اتوار یعنی 5 فروری کو کھیلا جائے گا۔ یہ یوم کشمیر بھی ہے۔پشاور زلمی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ہوں گے

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی قیادت سرفراز احمد کریں گے۔ ٹورنامنٹ بڑا ہو رہا ہے۔ پشاور زلمی نے اس میچ کے لیے کامران اکمل کو اپنا ہیڈ کوچ نامزد کر دیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here