نیوزی لینڈ نے اچانک ہی سکیورٹی الرٹ کا بہانہ کرتے ہوئے سریز ملتوی کر دی ہے. حالانکہ حقیقت میں کوئی ایسا مسئلہ در پیش بھی نہیں مگر نیوزی لینڈ کی طرف سے ایک غیر معیاری جواز پیش کیا گیا. تمام انٹرنیشنل فورم کی جانب سے نیوزی لینڈ کے اس اقدام کا مذاق بھی اڑایا گیا.چونکہ اب نیوزی لینڈ کی انٹرنیشنل لیول پر دباؤ کی وجہ سے گزشتہ روز نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے لیے لیے ایک اور اعلان کیا ہے.
نیوزی لینڈ نے اعلان کیا ہے کہ پی سی بی کا دورہ منسوخی کی وجہ سے جتنا بھی نقصان ہوا ہے. وہ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ دینے کے لیے تیار ہے.
مگر کوئی نیوزی لینڈ کو یہ جا کر بتائے کہ پاکستان میں جو انٹرنیشنل کرکٹ کا نقصان ہوا ہے وہ کون دے گا. نیوزی لینڈ نے پاکستان کی 15 سالہ محنت پر پانی پھیر دیا ہے.
نیوزی لینڈ نے اچانک ہی سکیورٹی الرٹ کا بہانہ کرتے ہوئے سریز ملتوی کر دی ہے. حالانکہ حقیقت میں کوئی ایسا مسئلہ در پیش بھی نہیں مگر نیوزی لینڈ کی طرف سے ایک غیر معیاری جواز پیش کیا گیا. تمام انٹرنیشنل فورم کی جانب سے نیوزی لینڈ کے اس اقدام کا مذاق بھی اڑایا گیا.
چونکہ اب نیوزی لینڈ کی انٹرنیشنل لیول پر دباؤ کی وجہ سے گزشتہ روز نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے لیے لیے ایک اور اعلان کیا ہے. نیوزی لینڈ نے اعلان کیا ہے کہ پی سی بی کا دورہ منسوخی کی وجہ سے جتنا بھی نقصان ہوا ہے. وہ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ دینے کے لیے تیار ہے.
مگر کوئی نیوزی لینڈ کو یہ جا کر بتائے کہ پاکستان میں جو انٹرنیشنل کرکٹ کا نقصان ہوا ہے وہ کون دے گا. نیوزی لینڈ نے پاکستان کی 15 سالہ محنت پر پانی پھیر دیا ہے.