بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا

140

پاکستانی کرکٹ کے کنگ اور قومی ٹیم کے کپتان باب اعظم ویسے تو برے بڑے ریکار اپنے نام کرتے رہتے ہین ۔ مگر اس بار تو انھوں نے رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا جس کو عبعر کرنا اب کسی عام کرکٹر کا کام تو رہ نہیں گیا ۔ بابراعظم نے اس بار بھی اپنے حریف ویرات کوہلی کا ایک بڑا ریکارڈ توڑ دیا ہے ۔ اس بار انھوں نے ٹونٹی تاریخ کا سب سے بڑا رنز بنانے کا ریکارڈ توڑا ہے
بابراعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین نو ہزار رنز بنا کر ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ بابراعظم اپنے کیرئیر کی 245 ویں اننگز میں تیز ترین نو ہزار مکمل کرنے والے کرکٹر بن گئے ہیں، اس سے قبل یہ اعزاز کرس گیل، ویرات کوہلی اور ڈیوڈ وارنر کے پاس تھا انہوں نے نو ہزار رنز بالترتیب 249 اننگز، 271 اننگز اور 273 اننگز میں مکمل کئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here