”پی ایس ایل جیتنے والی ٹیم کو کتنا انعام دیا جائے گا؟ جان کر آپ بھی چونک جائیں گے! پیسہ ہی پیسہ“

409

پاکستان سپر لیگ سیزن ایٹ کا ٹورنامنٹ جاری ہے اور آج لاہور قلندراور ملتان سلطان کے درمیان کوالیفائر راؤنڈ کا میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کھیلا جائے گا- تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز اور ملتان سلطان میں سے جو ٹیم بھی آج کا یہ قول فائنل میچ ہیں وہ سیدھا پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے فائنل تک رسائی حاصل کر لے گی-

دونوں ٹیموں نے پچھلے سال بھی پاکستان سپر لیگ کا فائنل ایک ساتھ کھیلا تھا جس میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطان کو شکست سے دوچار کرکے پہلی بار پی ایس ایل کا ٹورنامنٹ اپنے نام کیا تھا-
اس بار پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کا ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم کو چوبیس قیراط سونے سے بنی ٹرافی اور بارہ کروڑ روپے انعام میں دیے جائیں گے- جبکہ جو ٹیم فائنل میچ ہارے گی اس ٹیم کو چار کروڑ روپے کے انعام سے نوازا جائے گا-

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here