میگا سٹار ہٹر کے بیٹے نے والد کی یاد تازہ کردی، 14 گیندوں پر 41 رنزجڑ دیے

227

میگا سٹار ہٹر کے بیٹے نے والد کی یاد تازہ کردی، 14 گیندوں پر 41 رنزجڑ دیا

میگا سٹار لیگ، عبدالرزاق کے بیٹے نے والد کی یاد تازہ کردی، 14 گیندوں پر 41 رنز ، شاندار بیٹنگ کی ویڈیو سامنے آگئی
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کے صاحبزادے علی رزاق نے میگا سٹارز لیگ میں دھواں دار بیٹنگ سے اپنے والد کی یادیں تازہ کردیں۔

علی رزاق نے  کراچی نائٹس کی طرف سے کھیلتے ہوئے انتہائی جارحانہ بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور چھکوں چوکوں کی برسات کردی۔ انہوں نے صرف 14 گیندوں پر 41 رنز بنائے اور مصباح الحق کے ہاتھوں باؤنڈری پر کیچ آؤٹ ہوگئے۔ انہوں نے پشاور پٹھانزکے خلاف پانچ چھکوں اور ایک چوکے پر مشتمل اننگز کھیلی تو سٹینڈزمیں کھڑے اینکر پرسن حامد میر بھی داد دیے بغیر نہ رہ سکے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here