”بابر اعظم کی تباہی! پریکٹس میں چھ چھ چھکے لگ کر ایک ساتھ سبکو حیران کردیا!“9

366

پاکستان سوپر لیگ کے دوسرے میچ میں کل پشاور زلمی کی ٹیم جس کے کپتان پاکستان کے مایا ناز بلے باز بابر اعظم ہیں وہ ان ایکشن ہیں اور انکے ساتھ ہی ساتھ کراچی کنگز کے عماد وسیم کھیل رہے ہیں – محمد عامر بھی کراچی کنگز کی ٹیم کا حصہ تھے –

بابر اعظم جو کے پشاور کی ٹیم کے کپتان بھی ہیں انہوں نے بہترین بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور ٦٨ رنز کی لاجواب اننگز کھیل ڈالی – انہوں نے کمال کردیا اور پشاور زلمی کو ایک اچھے سکور کا پہنچایا –

پشاور زلمی کی کمال بیٹنگ سے پہلے بابر اعظم ایسی بلے بازی اس سے قبل بھی کر چکے ہیں – جی ہاں بابر اعظم نے پریکٹس کے دوران لاجواب بلے بازی کرتے ہوئے، ٦ بالز پر چھ چھکے مارے تھے –

بابر اعظم جو کے پشاور کی ٹیم کے کپتان بھی ہیں انہوں نے بہترین بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور ٦٨ رنز کی لاجواب اننگز کھیل ڈالی – انہوں نے کمال کردیا اور پشاور زلمی کو ایک اچھے سکور کا پہنچایا –