پاکستان کی خوش قسمت ہے ،کہ یہ بہادر کھلاڑی یہاں پیدا ہوا ہے۔۔ ٹرویس ہیڈ پاکستان کی خوش قسمت ہے ،کہ یہ بہادر کھلاڑی یہاں پیدا ہوا ہے۔۔ ٹرویس ہیڈپاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز اختتام پذیر ہو چکی ہے ، پاکستانی کھلاڑیوں نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو کئی ون ڈے سیریز ہرائی ہے ، پاکستان 21 سال تک کوئی بھی سیریز نہیں جیت سکا۔ مگر اب کی بار پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار پیش کیا ، اگر دیکھا جائے تو پہلا ون ڈے میچ پاکستان آسانی کے ساتھ ہار گیا تھا ، اور دوسرے ون ڈے میچ میں جیتنے کے چانسس کم تھے ، مگر پاکستانی کھلاڑیوں نے
اچھا کم بیک کیا ، اور دوسرے ون ڈے اس کے بعد تیسرے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو شکست دے کر ون ڈے سیریز اپنے نام کر لی۔آسٹریلیا کے سٹار کھلاڑی ٹرویس ہیڈ جو کہ ون ڈے سیریز شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر چکے ہیں ، وہ پاکستانی کپتان بابر اعظم کے دلدادہ ہو گئے ہیں ، انہوں نے بابر اعظم کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے ، انہوں کہا ہے کہ یہ پاکستان کی خوش قسمتی ہے کہ بابر اعظم جیسا کھلاڑی یہاں پیدا ہوا ہے ،
بابر اعظم ایک ورلڈ کلاس اور سپر اسٹار کھلاڑی ہے ، اس کی بیٹنگ دیکھتے ہوئے اچھا لگتا ہے۔ انہوں پاکستان کی مہمان نوازی کی بھی تعریف کی ۔ اور پاکستان کو پرامن اور خوش اخلاق ملک قرار دیا۔