محمد عامر سے چھوٹی عمر میں ایک غلطی ہوئی تھا جس کی سزا اسے آج تک مل رہی ہے , شعیب ملک

274

محمد عامر سے چھوٹی عمر میں ایک غلطی ہوئی تھی جس کی سزا اسے آج تک مل رہی ہے محمد عامر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر چکے ہیں ۔ سابق کرکٹرز کا کہنا ہے کہ عامر کو ابھی اور کرکٹ کھیلنی چاہیے تھی ۔ عامر نے ٹیم میجمنٹ کے ناروا سلوک کی وجہ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔ ٹیم میں غیر منصفانہ طریقہ کار کی وجہ سے انھیں انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑنی پڑی۔

شعیب ملک کے مطابق محمد عامر نے جو فکسنگ کی ایک بار غلطی کی تھی انھیں ابھی تک اس کی سزا دی جارہی ہے ۔حالانکہ وہ اپنی سزا کاٹ کر ہی ٹیم میں واپس آئے تھے، مگر پھر بھی انھیں وہ مقام نہیں دیا گیا یا پھر وہ سپورٹ نہیں دی گئی جوکہ ایک پلیئر میں بہتری لانے کے لیے ضرورت ہوتی ہے ۔ محمد عامر سے چھوٹی عمر میں ایک غلطی سزا اتنا بری ہو گئی کہ وہ بیچارا پھر ٹیم میں کبھی ٹک نہیں پایا ہوئی ۔ اسکو اسکی سزا آج تک مل رہی ہے ۔ اس سے جان بوجھ کر انتقام لیا جا رہا ہے ۔ حالانکہ وہ شاہین آفریدی سے بہتر باولر ہے