رضوان ، رضوان ، رضوان محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں تمام کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔۔

11206

رضوان ، رضوان ٹی ٹوئنٹی میں تمام کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔۔انڈین کے خلاف شاندار پرفارمینس ، محمد رضوان نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں تمام کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ، اس وقت اگر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ تمام بڑے کھلاڑیوں کا کیرئیر دیکھا جائے تو ان میں محمد رضوان سب سے ٹاپ پے نظر آتے ہیں ۔ محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تمام کھلاڑیوں کو شکست دے دی ہے ،

ان کی اگر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایورج دیکھی جائے تو وہ سب کھلاڑیوں سے زیادہ ہے ۔محمد رضوان دنیا کے واحد بلے باز بن گئے ہیں ، جن کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بیٹنگ ایورج سب سے زیادہ ہے ، اس وقت ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کے سٹار وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کی ایورج 52.44 ہے ، جو کہ کسی بھی دنیا دوسرے کھلاڑیوں سے زیادہ بنتی ہیں ، اور محد رضوان گزشتہ دو سالوں میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ، سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی ہیں

۔
رضوان ، رضوان ٹی ٹوئنٹی میں تمام کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔۔انڈین کے خلاف شاندار پرفارمینس ، محمد رضوان نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں تمام کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ، اس وقت اگر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ تمام بڑے کھلاڑیوں کا کیرئیر دیکھا جائے تو ان میں محمد رضوان سب سے ٹاپ پے نظر آتے ہیں ۔ محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تمام کھلاڑیوں کو شکست دے دی ہے ،

ان کی اگر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایورج دیکھی جائے تو وہ سب کھلاڑیوں سے زیادہ ہے ۔محمد رضوان دنیا کے واحد بلے باز بن گئے ہیں ، جن کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بیٹنگ ایورج سب سے زیادہ ہے ، اس وقت ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کے سٹار وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کی ایورج 52.44 ہے ، جو کہ کسی بھی دنیا دوسرے کھلاڑیوں سے زیادہ بنتی ہیں ، اور محد رضوان گزشتہ دو سالوں میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ، سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی ہیں ۔