میں شروع سے ہی ایک پاکستانی کھلاڑی کا فین ہوں ، لیجنڈ سر ویوڈ رچرڈ

96

میں شروع سے ہی ایک پاکستانی کھلاڑی کا فین ہوں ، لیجنڈ ویوڈرچرڈویوڈ رچرڈ کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں ، ان کا شمار کرکٹ کے مایہ ناز کھلاڑیوں میں کیا جاتا ہے ، اور وہ اپنے دور کے لیجنڈ کھلاڑی مانے جاتے ہیں ، کرکٹ میں بہترین پرفارمینس کے بعد انہیں سر کا خطاب دیا گیا ، سر ویوڈ رچرڈ اس وقت پاکستان کی کرکٹ میں خاصی دلچسپی لے رہے ہیں ،

پاکستان سپر لیگ میں وہ کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کوچ ہیں ، اور پاکستانی نوجوان کھلاڑیوں کے اوپر توجہ دے رہے ہیں ، اب وہ پاکستان جونئیر لیگ میں بھی مانیٹر کے طور پر کام کر رہے ہیں۔گزشتہ روز ایک انٹرویو کے دوران ان کا کہنا تھا ، بابر اعظم ایک بہترین اور لاجوا ب کھلاڑی ہیں ،

بابر اعظم جیسی تکنیک کسی اور کھلاڑی کے پاس نہیں ہے،ان کا کہنا تھا کہ میں شروع سے بابر اعظم کا فین ہوں ، ایسے کھلاڑی کبھی کبھی پیدا ہوتے ہیں ، جو کرکٹ میں تہلکہ مچا دیتے ہیں ، بابر اعظم آنے والے دور لیجنڈ کھلاڑی ہے اور وہ کئی ریکارڈ اپنے نام کرے گا