”سینیئر کھلاڑیوں کو آرام دے کر شاداب خان کو کپتان بنانا کیسا فیصلہ تھا؟ شاہد آفریدی کا ردعمل سامنے آ گیا! جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے!“

109

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز 24 مارچ 2023 سے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہوگی- تفصیلات کے مطابق افغانستان کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان ہو گیا ہے افغانستان کے خلاف پاکستان کرکٹ کی قیادت شاداب خان کریں گے-

افغانستان کے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں کپتان شاداب عبداللّٰہ شفیق اعظم خان فہیم اشرف افتخار احمد احسان اللّٰہ عماد وسیم محمد نواز محمد حارث محمد وسیم جونیئر نسیم شاہ سائم ایوب شان مسعود طیب طاہر زمان خان شامل ہیں-

جبکہ ابرار احمد حسیب اللّٰہ اور اسامہ میر کو Reserve کھلاڑیوں میں شامل کیا گیا ہے- پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے شاداب خان کو کپتان بننے پر مبارکباد پیش کی اور پی سی بی کے فیصلے کو سراہا شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ نوجوان کھلاڑیوں کو آرام دے کر ثابت ہو کپتان بنانا ایک دانشمندانہ فیصلہ ہے-

بوم بوم آفریدی مزید یہ بھی کہتے ہیں کہ شاداب خان کھیل کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کو دکھانے کے لیے پرجوش ہیں