پاکستان کرکٹ کے لیے میرے پاس کئی منصوبے ہیں، رمیز راجا نے شاندار اعلان کردیا

1734

رمیز راجا نے کہا کہ وزیر اعظم ہاؤس سے چیئرمین پی سی بی بنانے کا بتایا گیا ہے۔ رمیز راجا نے کہا کہ ابھی نہیں بتا سکتا کہ گورننگ بورڈ میں وزیراعظم کا دوسرا رکن کون ہوگا۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ بورڈ آف گورنرز سے منتخب ہو کر پریس کانفرنس کروں گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here