”مصباح الحق کو بڑی،دھمکی مل گئی! مصباح کی جلد چھٹی متوقع! جانیے کیوں!“

1396

مصباح الحق کو آخری وارننگ مل چکی ہے، ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ٢٠٢١ اب صرف دو ماہ دور ہے اور تیاریاں زور و شور سے شروع ہو گئی ہیں، ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کی سکواڈ ابھی تک اناؤنس نہیں ہوئی نہ ہی تو ٹیم کمبینیشن تیار ہوا ہے-

جب سے مصباح الحق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ بنے ہیں ٹیم کی کارکردگی مسلسل گر رہی ہے، کچھ تفصیلات کے مطابق اگر مصباح الحق ورلڈ کپ میں پاکستان کو کامیابی نہیں دلوائیں گے تو یہ انکی آخری سیریز یہ ٹورنامنٹ بھی ثابت ہو سکتی ہے،

یہ انکشاف کیا ہے کےمصباح الحق کو بتا دیا گیا ہے کہ اگر پاکستان ورلڈ کپ نہیں جیت پاتا تو مصباح الحق کو گھر جانا ہوگا، اب یہ دیکھنا کافی ضروری ہے کے

ورلڈ کپ میں پاکستان کیسی کارکردگی کا مظاہرہ کرتا ہے- تاہم اس بات کے کافی امکانات ہیں کےیہ مصباح الحق کی آخری ٹورنامنٹ ہی ہو کیونکہ پاکستان کا جیتنا مشکل ہے،

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here