نجی ٹی وی کے مطابق بڑی خبر آئی ہے کہ بابر اعظم سے ٹیسٹ ٹیم کی کبپانی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے نئے چیئرمین رمیز راجہ بابر اعظم کی ٹیم سلیکشن سے متعلق کال پر نالاں ہیں۔
خبر یہ بھی آرہی ہیں کے بابر اعظم کی جگہ محمد رضوان کو ٹیسٹ ٹیم کی قیادت دی جائے گی۔