معروف پاکستانی سابق بولر انڈین کھلاڑیوں کے گیت گانے لگے , بابراعظم سے بھی بہتر قرار دے دیا
چاہے پاکستانی کرکٹر جتنا چاہے کیوں اچھا پرفارم نہ کر لیں. مگر پاکستان شعیب اختر کو ہمیشہ خوبیاں انڈین کرکٹرز میں ہی نظر آتی ہیں کیونکہ پیسر کو انڈیا کے لوگوں کے اپنے چینلز پر ویڈوز کے ویوز چاہیے ہوتے ہیں. اس لیے ہمیشہ ان کی تسبیح کرتے ہوئے نظر آتے ہیں .
میں پیش گوئی کرتا ہوں کہ کوہلی 100 سے زیادہ سنچریاں بنائیں گے، شعیب اختر۔ سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کا ماننا ہے کہ پاکستان کے بہترین بلے باز اور تمام فارمیٹس میں کپتان بابر اعظم ہندوستانی عظیم سچن ٹنڈولکر کا 100 سنچری ریکارڈ نہیں توڑ سکتے۔
جیو نیوز کے پروگرام “جشنِ کرکٹ” میں بات کرتے ہوئے اختر نے کہا کہ سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی واحد بلے باز ہیں جو ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ میں پیش گوئی کرتا ہوں کہ کوہلی 100 سے زیادہ سنچریاں بنائیں گے، انہوں نے مزید کہا کہ اگر وہ کوہلی کی جگہ ہوتے تو ریٹائرمنٹ سے پہلے کبھی شادی نہ کرتے۔
کوہلی کے نام 259 میچوں میں 43 سنچریاں اور 64 نصف سنچریاں ہیں جبکہ بابر نے 83 میچوں میں 14 سنچریاں اور 17 نصف سنچریاں اسکور کی ہیں۔