پاکستان کو نیا سٹار بولر مل گیا, رن اپ اور بولنگ ایکشن بالکل شعیب اختر جیسا

2951

پاکستان کو نیا سٹار بولر مل گیا, رن اپ اور بولنگ ایکشن بالکل شعیب اختر جیسا

صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں کئی ایسے لوگ ہیں جو خود کو سپر سٹار کھلاڑیوں کی طرح ایکشن کرتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں . پاکستان کے سپر سٹار سابق  پیسر شعیب اختر کی پوری دنیا دیوانی تھی.  ان بولنگ ایکشن  کو تیز سپیڈ کے لیے ابھی تک بھی لوگ نہیں بھولے.  یہاں تک کہ دنیا کے کئی سٹار انٹرنیشنل کھلاڑیوں نے بھی ان کی کاپی کر کے اپنی گیند سپیڈ میں اضافہ کیا.  اب ہر چھوٹے بڑے بولر جا ہمیشہ سے ایک خواب رہا ہے کہ وہ شعیب اختر جیسی گیند بازی کرے .

کچھ روز پہلے پاکستان سے کسی بولر کی ویڈیو سوشل میڈیا ٹویٹر پر اپلوڈ کی گئی جس میں بولنگ کرنے والے بولر کا نام عمران بتایا جا رہاہے .ویڈیو میں بولنگ کرنے والے  عمران کی بولنگ کو خاص اہمیت اس لیے دی جا رہی ہے کیونکہ ان کا بولنگ رن اپ اور بولنگ ایکشن بالکل ویسا ہی ہے جیسا شعیب اختر کا تھا.  محمد عمران کا بولنگ ایکشن دیکھ کر پتہ چلتا ہے کہ وہ مستقبل میں قومی ٹیم کا حصہ بن کر  شعیب اختر کی طرح ملک کا نام روشن کریں گے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here