اگر مجھے کپتان رکھنا ہے تو یہ مطالبہ پورا کرو بابراعظم نے بورڈ کو کھری کھری سنادی

45583

اگر مجھے کپتان رکھنا ہے تو یہ مطالبہ پورا کرو بابراعظم نے بورڈ کو کھری کھری سنادی

پاکستان کرکٹ میں خود مختار کپتان بہت کم رہے ہیں جو رپے تو وہ کچھ زیادہ عرصے کے لیے ٹک نہیں پائے.  زیادہ تر ٹیم کے فیصلے ٹیم مینجمنٹ اپنے ہاتھ میں رکھتی رہی ہے.  جس وجہ سے پاکستان ٹیم آزادی سے گراؤنڈ میں نہیں کھیل پائی.  جس کا  نتیجہ ہمیشہ ہار کی صورت میں نکلتا آیا ہے.  جب ٹیم کی قیادت بابراعظم کو سونپی گئی تو آغاز میں ان کے ساتھ اسی طرح کا رویہ برتا گیا.  مگر اب بابراعظم ٹیم کی سائید لینا شروع کر دی ہے.

کرکٹ کنگ اور ٹیم کے مایاز  کپتان بابراعظم نے اب بورڈ کے الرٹ کر دیا ہے کہ اگر ٹیم کو آزادی سے نہ کھیلنے دیا گیا تو پھر ان سے پرفارمنس کی توقع نہ رکھی جا ئے . بابراعظم نے پی سی بی کے سامنے ٹیم کی بہتر پرفارمنس کے لیے کچھ اہم مطالبات رکھ دیے ہیں.  ان مطالبات میں ٹیم کو فوری طور پر بیٹنگ اور بولنگ کوچ مہیا کرنا ہے.  بابراعظم کا کہنا ہے کہ بغیر بیٹنگ کوچ اور بولنگ کوچ کے ٹیم نہیں چلا سکتا.  پی سی بی کو جلد ٹیم کو کوچنگ مہیا کرنی چاہیے.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here