لوگ کرکٹ میں اکثر انڈیا کی بات کرتے ہیں , مگر مجھے یہ چیز صرف پاکستان میں ملی ہے اور کہیں نہیں , شین وارن

17091

لوگ کرکٹ میں اکثر انڈیا کی بات کرتے ہیں , مگر مجھے یہ چیز صرف پاکستان میں ملی ہے اور کہیں نہیں , شین وارن

شین وارن آسٹریلیا کے ان لوگوں میں شامل ہیں جن کی بات کو کرکٹ میں بہت اہمیت دی جاتی ہے.  شین وارن  آسٹریلین کرکٹ کی ٹیم کی ون ڈے انٹرنیشنل میں کپتانی بھی کر چکے ہیں.  انٹرنیشنل کرکٹ میں ریٹائرمنٹ کے بعد مختلف نیشنل اور انِٹرنیشنل کرکٹ ایونٹس میں وہ کمنٹیٹر کے ذمہ داری سر انجام دے رہے ہیں.  شین وارن نے اپنے ایک میڈیا پیغام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میں دنیا بھر کی  کرکٹ کو ان کے ملک میں جاکر وزٹ کر چکا ہوں.

انھوں نے کہا کہ اکثر لوگوں سے مجھے سنائی دیا ہے جو یہ کہتے ہیں کہ انڈیا میں کرکٹ کا بہت جذبہ ہے.  انڈیا کے لوگ کرکٹ کے بہت زیادہ شوقین ہیں.  شین وارن نے کہا کہ میں لوگوں کی اس بات سے بالکل نہیں کرتا.  کیونکہ جو جذبہ مجھے پاکستانی اعوام میں نظر آیا ہے وہ مجھے کہیں اور بالکل بھی نظر نہیں آیا.  انھوں نے کہا پاکستان میں کرکٹ کو بہت خاص درجہ حاصل ہے.  پاکستان ہر کوئی کرکٹ کے لیے اپنا ایک منفرد جذبہ رکھتا ہے.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here