شاہ رخ خان اور ٹنڈولکر کی بیٹیاں آمنے سامنے،ایک ہی انڈین کھلاڑی کی دیوانی نکلیں۔۔

2067

شاہ رخ خان اور ٹنڈولکر کی بیٹیاں آمنے سامنے،ایک ہی انڈین کھلاڑی کی دیوانی نکلیں۔<

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان اور سچن ٹنڈولکر کی بیٹی سارہ ٹنڈولکر پیار کے معاملے میں آمنے سامنے آ گئی ہیں۔ سارہ ٹنڈولکر کافی عرصہ سے انڈیا کرکٹ ٹیم کے نوجوان کھلاڑی سبھمان گل دل دے بیٹھیں ہیں، ان دونوں کی سٹوریاں بھی انڈین میڈیا کے اندر بھی آ چکی ہیں، اور یہ بھی خیال کیا جا رہا ہے کہ دونوں ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں۔

دوسری طرف سبھمان گل کو شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان خان کے ساتھ بھی دیکھا گیا ہے، سبھمان گل اس وقت شاہ رخ خان کی آئی پی ایل فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز ساتھ کھیل رہےہیں، سہانا خان اور سبھمان گل کو گراؤنڈ میں کافی دفعہ ایک ساتھ دیکھا گیا ہے، سارہ ٹنڈولکر اور سہانا خان آئی پی ایل کے دوران ایک دوسرے سے ملنا گوارہ نہیں کرتی، ان دونوں کے اختلافات کی وجہ بھی سبھمان گل کو مانا جاتا ہے۔ دونوں بڑے سٹارز کی بیٹیاں ایک ہی کھلاڑی  کی دیوانی ہوچکی ہیں ۔ جس کی وجہ سے وہ ایک دوسرے کو اپنا دشمن سمجھتی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here