مرحوم ڈین جونز کے پاکستانی باؤلر کے بارے میں کہے گئے الفاظ سچ ثابت ہو گئے۔۔

13965

مرحوم ڈین جونز کے پاکستانی باؤلر کے بارے میں کہے گئے الفاظ سچ ثابت ہوئے۔۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والی سیریز میں ، پاکستانی ٹیم میں کافی کمزور نظر آئی ، پاکستان کرکٹ ٹیم کی طاقت اس کی سپین باؤلنگ ہے ، مگر اس سیریز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی باؤلنگ بہت ہی کمزور نظر آئی ، فلیٹ پیچز کی وجہ سے سیریز بچانا مشکل ہو گیا ،آسٹریلین کرکٹ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ، سیریز کو اپنے نام کر لیا۔ کرکٹ کے بڑے حلقوں میں پٹ کمنز کے اس دلیرانہ فیصلہ کو سراہا جا رہا ہے۔

آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈ ڈین جونز پاکستانی کھلاڑیوں کے بہت بڑے فین تھے ، انہوں نے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے کافی کوششیں کیں ، جب وہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ تھے تو انہوں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپن باؤلر شاداب خان کے بارے میں ، بہت ہی عمدہ بات کی تھی ، انہوں نے کہا تھا کہ شاداب خان ایک سمجھدار باؤلر ہے ، اور یہ کرکٹ کی ہر فارمیٹس میں شاندار کارکردگی دیکھا سکتا ہے ، اگر اسے موقع دیا جائے ، خاص طور پر شاداب خان کو ٹیسٹ ٹیم کا حصہ ہونا چاہیے ” ان کی یہ بات اس سیریز پے فٹ آتی ہے ، اگر شاداب خان کو موقع دیا جاتا تو لازمی طور پر پاکستانی ٹیم کو فائدہ پہنچاتے ، اور شائد پاکستان میچ جیت بھی جاتا۔۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here