پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں اور ملازمین پر نوٹوں کی بارش کر دی۔۔

30823

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں اور ملازمین پر نوٹوں کی بارش کر دی۔۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ پاکستان کرکٹ کو بہترین بنانے کیلئے انتھک محنت کر رہے ہیں ، انہوں نے کرکٹ کے معاملات کو بہتر کرنے کیلئے ، انتہائی اقدام اٹھائے ہیں ، کچھ دنوں سے کھلاڑیوں اور ملازمین کے درمیان پی سی بی کے معاملات ٹھیک نے چل رہے تھے ، جس کی وجہ تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنا تھا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملازمت اور کھلاڑیوں کا یہ مسئلہ حل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کل ایک اہم میٹنگ طلب کی انہوں نے کھلاڑیوں اور ملازمین کو اپنے میٹنگ روم میں طلب کیا اور ان کے ساتھ خوشگوار موڈ میں مسائل کے حل کی یقین دہانی کروائی، انہوں پی سی بی کے ملازمین کی تنخواہوں میں ایک لاکھ روپے اضافے کا اعلان کیا ، اور کھلاڑیوں کو بھی نئے سنٹرل کنٹریکٹ میں تنخواہوں میں اضافے کی یقین دہانی کروائی۔ کھلاڑیوں کا نیا سنٹرل کنٹریکٹ جلد سامنے آ جائے گا، پی سی بی اور کھلاڑیوں کے درمیان معاملات طے ہو گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں اور ملازمین پر نوٹوں کی بارش کر دی۔۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ پاکستان کرکٹ کو بہترین بنانے کیلئے انتھک محنت کر رہے ہیں ، انہوں نے کرکٹ کے معاملات کو بہتر کرنے کیلئے ، انتہائی اقدام اٹھائے ہیں ، کچھ دنوں سے کھلاڑیوں اور ملازمین کے درمیان پی سی بی کے معاملات ٹھیک نے چل رہے تھے ، جس کی وجہ تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنا تھا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملازمت اور کھلاڑیوں کا یہ مسئلہ حل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کل ایک اہم میٹنگ طلب کی انہوں نے کھلاڑیوں اور ملازمین کو اپنے میٹنگ روم میں طلب کیا اور ان کے ساتھ خوشگوار موڈ میں مسائل کے حل کی یقین دہانی کروائی، انہوں پی سی بی کے ملازمین کی تنخواہوں میں ایک لاکھ روپے اضافے کا اعلان کیا ، اور کھلاڑیوں کو بھی نئے سنٹرل کنٹریکٹ میں تنخواہوں میں اضافے کی یقین دہانی کروائی۔ کھلاڑیوں کا نیا سنٹرل کنٹریکٹ جلد سامنے آ جائے گا، پی سی بی اور کھلاڑیوں کے درمیان معاملات طے ہو گئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here