”تم دبئی نہیں جاؤ گے! پی سی بی نے عامر کو ٹی ٹین لیگ کھیلنے سے منع کردیا!“

1366

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر کو دبئی میں ہونے والی ٹی ٹین لیگ کا این او سی جاری نہیں کیا گیا ہے –

ا اطلاعات کے مطابق ہر سال کی طرح اس سال بھی ابو ظہبی میں ٹی ٹین لیگ کا انعقاد کیا جائے گا

دنیا بھر کے کھیلاڑی اس میں شریک ہونگے – محمد عامر کو بھی سلیکٹ کرلیا گیا تھا لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ محمد عامر کو این او سی جاری نہیں کر رہا ہے –

محمد عامر نے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایا ناز بلے باز بابر اعظم سمیت پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز حسن راجہ کو بھر پور تنقید کا نشانہ بنایا – محمد عامر آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 کے دوران ٢٤ نیوز کے شو کا حصہ بھی تھے –

محمد عامر کے علاہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کافی کھلاڑیوں کو این او سی جاری کردی ہے لیکن محمد عامر کو نہیں کی ہے جس پر شائقین کرکٹ بھج سوالات اٹھا رہے ہیں –

پی سی بی کے محمد عامر سے ایسے روہے کی وجہ معلوم نہیں ھم نا ہی پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیئرمین یا آفیشل نے اب تک کوئی بیان جاری کیا ہے –

پی سی بی کے محمد عامر سے ایسے روہے کی وجہ معلوم نہیں ھم نا ہی پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیئرمین یا آفیشل نے اب تک کوئی بیان جاری کیا ہے –

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here