شاہین شاہ آفریدی دنیائے کرکٹ کے ایک بہترین کھیلاڑی ہیں! پاکستان کرکٹ ٹیم کے ایک
سب سے اچھے کھیلاڑی کی بات کی جائے تو وہ شاہد شاہین شاہ آفریدی ہی ہیں! شاہین شاہ آفریدی نے اپنی بہترین کارکردگی بھارت کے خلاف آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 میں دکھائی جب انہوں نے بھارتی بلے بازی کو نست و نابود کردیا –شاہین شاہ آفریدی نے اسکے بعد بھی بے پناہ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا! انہوں نے
سبکو بتایا کے وہ آنے والے دنوں میں کیا چیز بن سکتے اور آج تو ہمیں پتہ ہے کے شاہین شاہ آفریدی کرکٹ کے کتنے بڑے نام ہیں –اس دقت شاہین شاہ آفریدی انجری کا شکار ہیں لیکن بہت جلد وہ کرکٹ میں کم بیک کرلیں گے – وہ پاکستان سپوپر لیگ 2023 میں اپنا کم بیک کرنے کے لیے تیار ہیں –بھارت کے سابق کھیلاڑی نے کہا ہے، “شاہین شاہ آفریدی ایک بہترین کھیلاڑی ہے لیکن بھارتی ہونے کی وجہ سے میں بمراہ کو ہی بہتر کہوں گا”رابن اٹھاپا نے کہا کہ شاہین اچھا گیند باز ہے لیکن سب سے اچھا بولر تو آصف ہے جسکو میں نے کھیلا!