ٹی 20 کرکٹ، کم ترین اسکور کا نیا ریکارڈ قائم

256

 20 کرکٹ کی تاریخ میں کم ترین اسکور کا نیا ورلڈ ریکارڈ کر دیا گیا۔

ٹی 20 کرکٹ کی تاریخ میں پوری ٹیم 10 رنز پر ہی آوْٹ ہو گئی جبکہ مخالف ٹیم نے صرف 2 گیندوں پر ہدف عبور کر کے میچ جیت لیا۔

کارٹا گینا کے میدان میں آئل آف مین اور اسپین کے درمیان کھیلے گئے میچ میں یہ ریکارڈ قائم ہوا۔ جب آئل آف مین کی پوری ٹیم آٹھویں اوور میں صرف 10 رنز پر ہی آوْٹ ہو گئی۔

اسپین کی جانب سے محمد کامران اور عاطف محمود نے 4, 4 وکٹیں حاصل کیں جبکہ اسپین نے پہلی 2 گیندوں پر ہی ہدف حاصل کر لیا۔

اس سے قبل ٹی 20 کی تاریخ کا کم ترین اسکور 15 تھا جو گزشتہ سال دسمبر میں بگ بیش لیگ کے دوران سڈن تھنڈرز نے ایڈیلیڈ اسٹرائیکر کے خلاف بنایا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here