رمیز راجہ کی کرسی بابراعظم کی قیادت کو بھی لے ڈوبی

182

پاکستانی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سریز میں ایک بھی میچ جیتنے میں ناکام رہی۔ ٹیسٹ سیریز میں ناکامی کے بعد ٹیم سلیکشن اور کپتانی پر سوالات کیے جائے رہے ہیں اور فاسٹ بولرز کی کارکردگی پر بھی تنقید کی جا رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر تبصرے کیے جا رہے ہیں کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں محمد عباس اور میر حمزہ کو ٹیم میں شامل کیا جانا چاہیے تھا

ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں پاکستان نے 12 میچز کھیلے ہیں جبکہ ان میں سے بابر اعظم کی کپتانی میں چار میچ جیتے، چھ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا اور دو میچز بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوئے۔

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بابر اعظم کا ریکارڈ بہتر رہا۔ بابر اعظم کی کپتانی میں پاکستان گذشتہ ایشیا کپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کھیلا۔ مگر ٹیسٹ ریکارڈ میں بابراعظم کو بہت زیادہ تنقید سہنا پڑی ہے.

پاکستانی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سریز میں ایک بھی میچ جیتنے میں ناکام رہی۔ ٹیسٹ سیریز میں ناکامی کے بعد ٹیم سلیکشن اور کپتانی پر سوالات کیے جائے رہے ہیں اور فاسٹ بولرز کی کارکردگی پر بھی تنقید کی جا رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر تبصرے کیے جا رہے ہیں کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں محمد عباس اور میر حمزہ کو ٹیم میں شامل کیا جانا چاہیے تھا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here