بابر اور ویرات کون زیادہ بہتر ہے؟ عبدالرزاق نے بتا دیا جان کر آپ بھی چونک جائیں گے

159

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم کی فٹنس پر اور زیادہ بہتر ہونی چاہیے-تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کی فٹنس کا کلاس ہے اور ان کی فٹنس پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم سے کہیں زیادہ بہتر ہے-

عبدالرزاق کہتے ہیں کہ بابر اعظم اور ویرات کوہلی دونوں ہی بہت زبردست لگ رہی دونوں ہی اپنی ٹیم کے لیے عمدہ کارکردگی دکھاتے ہیں اور دونوں ہی ورلڈ کلاس کا درجہ رکھتے ہیں-یاد رہے سوشل میڈیا پر ہمیشہ سے پاکستان ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کے موازنے کو لے کر آئے دن چرچا رہتی ہے-

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here