”میں نے اس کھیلاڑی کو رکھ لیا تھا، اسکو دونوں فارمی میں رکھا تھا لیکن پی سی بی نے منع کیا، شاہد آفریدی!“

342

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی کی اور حال ہی میں انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ میں چیف سلیکٹر کی پوسٹ بھی سنبھالی- انہوں نے پاکستان اور نیوزیلینڈ کی ون ڈے اور ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی سکواڈ کا انتخاب کیا تھا –

اطلاعات کے مطابق شاہد آفریدی پاکستان کی نیوزیلینڈ کے خلاف بہترین سکواڈ کا انتخاب کیا – کچھ ذرائع نے کہا تھا کے وہ شرجیل خان کو بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کی ون ڈے سکواڈ میں شامل کرنا چاہتے تھے- یہ بات شاہد آفریدی نے بھی خودی کردی ہے –

“میں شرجیل خان کو پاکستان کرکٹ ٹیم میں ایک بار پھر سے شامل کرنا چاہتا تھا، لیکن ایسا نا کرسکا، میں چاہتا تھا کے انکو ون ڈے انٹرنیشنل سکواڈ میں بھی رکھنا چاہتا تھا اور اسکے ساتھ ہی ساتھ ٹی ٹونٹی میں بھی”
طلاعات کے مطابق شاہد آفریدی پاکستان کی نیوزیلینڈ کے خلاف بہترین سکواڈ کا انتخاب کیا – کچھ ذرائع نے کہا تھا کے وہ شرجیل خان کو بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کی ون ڈے سکواڈ میں شامل کرنا چاہتے تھے- یہ بات شاہد آفریدی نے بھی خودی کردی ہے –

“میں شرجیل خان کو پاکستان کرکٹ ٹیم میں ایک بار پھر سے شامل کرنا چاہتا تھا، لیکن ایسا نا کرسکا، میں چاہتا تھا کے انکو ون ڈے انٹرنیشنل سکواڈ میں بھی رکھنا چاہتا تھا اور اسکے ساتھ ہی ساتھ ٹی ٹونٹی میں بھی”

شاہد آفریدی نے مزید کہا “لیکن مجھے اسکی اجازت پاکستان کرکٹ بورڈ سے نہیں مل پائی” اسکا مطلب کے کچھ نا کچھ تو پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام نے منع کیا تھا –

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here