اس بار کا ورلڈ کپ تو پاکستان جیتے گا! وسیم اکرم نے بڑی پیش گوئی کر دی!

112

اس سال آئی سی سی کا ون ڈے ورلڈ کپ بھارت میں کھیلا جانا ہے ون ڈے ورلڈ کپ سے متعلق ق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے فیورٹ ٹیم ہے-وسیم اکرم سے جب سوال کیا گیا کیا پاکستان ورلڈ کپ کی فیورٹ ٹیم ہے تو انہوں نے کہا جی ہاں پاکستان کے پاس شاہین شاافریدی جیسا ایک بڑا فاسٹ بولرز موجود ہے جو کہ اپنے کیریئر کی

بہترین فورم ہے جس نے اپنی ٹیم کو دو بار پی ایس ایل کا ٹائٹل جو آیا ہے پاکستان کے پاس نسیم شاہ بولر ہے جو کہ پاکستان کے لیے اچھی کارکردگی دکھا سکتے ہیں اور پاکستان ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے فیورٹ بھی ہے-وسیم اکرم نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام فاسٹ بولرز کی بے حد تعریف کی اور انہیں دنیا کے بہترین بولرز میں سے ایک قرار دیا-یاد رہے پاکستان کی ٹیم فاسٹ بولرز پیدا کرنے کے حوالے سے جانی جاتی ہے کیونکہ پاکستان ٹیم نے بہت سے فاسٹ بولرز پیدا کیے ہیں-

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here