پاکستان میں کوئی ٹیلنٹ ہی نہیں ہے، بیشیک دیکھ لیں، میں ان سے بہتر ہوں!

321

پاکستان میں کوئی ٹیلنٹ ہی نہیں ہے، بیشیک دیکھ لیں، میں ان سے بہتر ہوں!پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور یوٹیبر شعیب اختر آجکل بھی کافی باتوں میں چل رہے ہیں – شعیب اختر نے حال ہی میں سنو ٹی وی پر ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایا ناز بلے باز بابر اعظم کو بھی آڑے ہاتھوں لیا –انہوں نے کہا کے بابر اعظم ایک برینڈ نہیں بن پایا ہے – بابر چاہتا تو ابھی برینڈ ہوتے –

وہ انگلش نہیں بولتے جس کی وجہ سے انکو اتنا نہیں سنا مانا جاتا اور اپنا جلوا نہیں منوا سکے پورت طریقے سے –اطلاعات کے مطابق شعیب اختر نے مزید تنقید بھی کی اور یہ تنقید تھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیلنٹ پر – انہوں نے کہا کے پاکستان میں اب ٹیلنٹ ہے ہی نہیں – ” اپ بتاؤ کہاں ہے ٹیلنٹ، 140 کے چار اوور تو کوئی بھی کروا دے، میں واقار یونس اور وسیم اکرم 400،500 اوور کرواتے تھے”

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here