پاکستان کے اس بولر کی گیم دیکھ کے لگتا ہے شین وارن گراؤنڈ میں اتر آیا ہو , گلین میکسول

218

پاکستان کے اس بولر کی گیم دیکھ کے لگتا ہے شین وارن گراؤنڈ میں اتر آیا ہو , گلین میکسول ابرار احمد نے صرف ملک میں نہیں بلکہ باہر کے کھلاڑیوں کو بھی اپنا گرویدہ کیا ہوا ہے۔ آستریلین سپر سٹار گلین میکسویل نے کہا کہ پاکستانی مستری سپنر ابرار احمد کا ایکشن بالکل شین وان کے ساتھ مماثلت رکھتا ہے ۔ اسے معلوم ہوتاہے کہ شین وارن ٹو میدان میں گیند بازی کرنے آیا ہو ۔

میکسویل کا مزید کہان تھا کہ مستقبل میں ابراراحمد برے سپنرز میں سے ایک ہوگا۔ اس کا ایکشن اور گیند بازی کمال کی ہے ۔ بالکل شین وارن جیسی ۔ماشاءاللّٰه ابرار احمد نے پوری دنیا کو اپنا دیوانہ بنا دیا گلین میکسویل نے تو آسٹریلین لیجنڈ شین وارن ٹو قرار دیدیا ۔ انھوں نے کہا کہ ابرار احمد کوالٹی کا سپنر ہے کوئی عام کھلاڑی نہیں ہے۔ پاکستان ٹیم کے لیے بڑے کام کا ثابت ہونے والا ہے۔ میکسویل کی ابرار احمد کے بارے میں اتنا تعریفیں دیکھ کر لگتا ہے کہ آسٹریلین سپر سٹار بھی ابرار احمد کی گیند بازی سے لطف اندوز ہوتے ہین۔ انھوں نے پاک بمقابلہ انگلینڈ ٹیسٹ سریز پر نظر رکھی ہوئی ہے۔