ایشیا کپ اور انگلینڈ سریز میں جتنا تنقید خوش دل شاہ پر ہوئی اتنا شاید کسی کھلاڑی پر ہوئی ہو گی۔ اتنا زیادہ تنقید کے باوجود بھی خوشدل شاہ کی پرفارمنس میں کوئی بدلاؤں دیکھنے کو نہیں ملا۔ سب سے بڑی چیز تو یہ ہے کہ 22میچز میں مسلسل بری پرفارمنس کے باوجود بھی ہر میچ میں اس کھلاڑی کو رکھا جاتا ہے نا جانے یہ کس بڑے آدمی کی پرچی ہے ۔
جس کو اتنا زیادہ میچز کھیلانے کے باوجود بھی نہیں نکالا جا رہا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیجنڈ سابق آل راؤنڈر عبد الرازق نے اپ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ خوشدل شاہ?? ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں فٹ ہونے والا پلیئر نہیں ہے ۔ ۔خوشدل شاہ ایسا پلیئر ہے جسے کریز پر سیٹ ہونے کیلئے دو سے تین اوور کھیلنے پڑتے ہے اتنا ٹائم آپ ونڈے میں تو لے سکتے ہے لیکن ٹی ٹوئینٹی میں بلکل نہیں۔ مزید بات کرتے ہوئے عبدالرزاق نے کہا آپ ایسے کھلاڑی کو کس وجہات کی بنا پر ٹی ٹونٹی کھیلا رہے ہیں ۔ جس کو 15 گیندیں تو صرف کریز کو سمجھنے میں لگ جاتی ہیں۔