اس بھارتی بلے باز سے تو میں ابھی بھی بہتر بیٹنگ کر سکتا ہوں , عمر گل
اس بھارتی بلے باز سے تو میں ابھی بھی بہتر بیٹنگ کر سکتا ہوں , عمر گل پاکستان کے سابق فاسٹ بولر عمر گل اپنے آپ کو سابق بھارتی آف اسپنر ہربھجن سنگھ سے بہتر سمجھتے ہوئے کہا کہ اگر بات بیٹنگ کی بات کی جائے تو میں ابھی بھی ہربھجن سنگھ سے اچھی بیٹنگ کر سکتا ہوں .T20 ورلڈ کپ 2012 میں پروٹیز کے خلاف اپنی مین آف دی میچ کارکردگی کو یاد کرتے ہوئے، 37 سالہ کھلاڑی نے کہا: “ہربھجن سنگھ کو تو بل بلے بازی کا پتہ ہی نہیں تھا، لیکن میں نے ورلڈ کپ کے ایک میچ میں پلیئر آف دی میچ جیتا ہے۔
میری بیٹنگ ہربھجن سنگھ قدرے اچھی ہے. تو اس کا مطلب ہے کہ جب بیٹنگ کی بات آتی ہے تو میں ہربھجن سنگھ سے بہتر ہوںسابق پاکستانی آل راؤنڈر نے حال ہی میں ایشیا لائنز کے لیے ٹورنامنٹ کے افتتاحی ایڈیشن میں حصہ لیا اور دو میچوں میں 12.90 کی شرح سے صرف ایک وکٹ لینے میں کامیاب ہوئے۔وہ ماضی میں بھارت کے خلاف T20 ورلڈ کپ 2007 کے فائنل اور 2011 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل سمیت شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر چکے ہیں۔