پاکستان کا ایک کھلاڑی سکور تو اچھے کرتا ہے ، مگر مجھے اس کا بیٹنگ سٹائل پسند نہیں ۔۔ سنجے منجریکرپاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ایشیا کپ میں شکست کے بعد تنقید کی ذد میں ہیں ، پاکستانی سابق کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ ، انڈین سپورٹس اینکر اور سابق کھلاڑی بھی پاکستانی کھلاڑیوں کے اوپر تنقید کر رہے ہیں ، پاکستان کرکٹ ٹیم سپر فور میچ اور ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکن کرکٹ ٹیم کے سامنے مکمل طور پر بے بس نظر آئی۔
اور فائنل میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔انڈین سپورٹس اینکر سنجے منجریکر کی پاکستانی کھلاڑیوں پر تنقید ، سنجے منجریکر کا کہنا تھا کہ محمد رضوان ایک بہترین اور زبردست قسم کا اوپنر ہے ، جو ہر میچ میں پرفارم کر رہا ہے ہے ، مگر مجھے ان کا بیٹنگ سٹائل پسند نہیں آیا ، کیوں کہ ان جس سٹرائیک ریٹ سے بیٹنگ کرتے ہیں ، آنے والے کھلاڑیوں کیلئے کافی مسائل پیدا ہو جاتے ہیں ، 50 گیندوں پے 52 رنز کرنا وہ بھی ٹی ٹوئنٹی میچ میں ، سمجھ سے باہر ہے ، محمد رضوان کو ٹی ٹوئنٹی میں تیز اننگز کھیلنی ہو گی ، ورنہ وہ وہ ٹیم کو جیت کی بجائے ہار کی طرف لے جائیں گے