”سرفراز احمد پی ایس ایل کی تاریخ کے بد ترین کپتان بن گئے! ایسا کیا کر دیا سرفراز نے! جان کر آپ بھی چکرا جائیں گے!“

107

پاکستان سوپر لیگ کا ٹورنامنٹ جاری ہے جس میں چار ٹیم میں پشاور زلمی میں اسلام آباد یونائیٹڈ ملتان سلطان ملتان اور لاہور قلندر نے پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے- تفصیلات کے مطابق اس سال بھی کوئٹہ گلیڈی ایٹر اور کراچی کنگز پاکستان سپر لیگ سے گروپ اسٹیج میں ہی باہر ہوگئے ہیں-

سرفراز احمد پاکستان سپر لیگ کے بدترین کپتان ثابت ہو گئے ہیں سرفراز احمد وہ کپتان ہیں جو چوتھی بار اپنی ٹیم کو پلے آف کے مرحلے تک کوالیفائی نہ کروا سکے- اس سال بھی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ایس ملتان سلطان سے گزشتہ روز میچ ہارنے کے بعد پاکستان سپر لیگ کے ٹورنامنٹ سیزن ایٹ سے بھی باہر ہو گئی ہے-

کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے ساتھ ساتھ یہ سال کراچی کنگز کے لیے بھی بہت برا گیا ہے پچھلے سال کی طرح کراچی کی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز دونوں ہی ٹیمیں کوالیفائی نہ کرسکیں-