پاکستان کا یہ بولر اتنا خطرناک ہے کہ مجھے خواب میں بھی اس سے ڈر لگتا ہے! اے بی ڈی ویلیئرز اور واٹسن کا بیان سن کر آپ حیران رہ جائیں گے!

272

پاکستان کا یہ بولر اتنا خطرناک ہے کہ مجھے خواب میں بھی اس سے ڈر لگتا ہے! اے بی ڈی ویلیئرز اور واٹسن کا بیان سن کر آپ حیران رہ جائیں
پاکستان کا یہ بولر اتنا خطرناک ہے کہ خواب میں بھی اس سے ڈر لگتا ہے! اے بی ڈی ویلیئرز اور واٹسن کا بیان سن کر آپ حیران رہ جائیں گے!پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور مایہ ناز فاسٹ بولر راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کے حوالے سے اکثر کوئی نہ کوئی خبر نکل کر سامنے آتی رہتی ہے-تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق مایا ناز آل راؤنڈر شین واٹسن نے اپنے Twitter Account پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز بولر شعیب اختر کی ایک ویڈیو شیئر کی.

جس میں وہ دنیائے کرکٹ کی سب سے فاسٹ بول کروا رہے ہیں شعیب اختر کی اس 160 کلو میٹر فی گھنٹہ سپیڈ والی بال کا سامنا 2002 میں شین واٹسن نے کیا تھا-

رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر شین واٹسن کو راولپنڈی ایکسپریس کی فاسٹ ترین بالر آج بھی یاد ہے اس وجہ سے انہوں نے راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کی ویڈیو اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی اس ویڈیو کے جواب میں ساؤتھ افریقن کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے کہا کہ شعیب اختر کی بولنگ ان کو خواب میں آکر ڈراتی ہے

یاد رہے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر  راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر اپنی فاسٹ بولنگ کو لے کر دنیا میں بہت مشہور ہیں انہوں نے دنیا بھر میں کئی کھلاڑیوں کو اپنی بولنگ سے باؤنسر کے ذریعے زخمی کیا ہے اور اپنے جارہانہ مزاج سے بہت سے بلے بازوں کو ڈرایا ہے